-
مولانا فضل الرحمان سے رابطوں پر پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سمیت دیگر رہنماؤں نے فضل الرحمان اور دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کی مخالفت کردی
-
ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتی
لڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک
-
مریم نواز کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے میوزیم کا دورہ، تصاویر بھی بنوائیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وفد کو کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارتقا کی تاریخی سفر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
-
مریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہار
وزیر اعلیٰ کی پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی
-
لاہور: ٹریفک قوانین کی 86 بار خلاف ورزی، بائیک سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار کا جرمانہ
یہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
-
ہمیں 2018 کے مینڈیٹ پر حکومت کرنے دو، پھر 2024 کا مینڈیٹ پی ٹی آئی واپس لے لے، اسحاق ڈار کی پیش کش
اگر 8 فروری کے الیکشن سے مسئلہ ہے تو عدالتیں موجود ہیں، نائب وزیر اعظم
-
سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی
چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس
-
شام سے بیروت پہنچنے والے پاکستانی کل رات وطن واپس پہنچیں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شام سے پاکستانیوں کے انخلا کے حوالے سے اہم اجلاس
-
کوئٹہ، وندر آدم کھنڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
بدقسمت خاندان اپنی بہن کی عیادت کے لیے کراچی آ رہے تھے
-
کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل
کیڑے مار دوا سے متاثر ہونے والوں میں نجی اسپتال کے ڈائریکٹر شامل ہیں
-
بجلی بلز کی مد میں بقایاجات کی عدم ادائیگی پر پاور ڈویژن کے صوبائی وزرائے اعلیٰ کو خطوط
خط میں وزرائے اعلیٰ سے فوری طور پر بجلی کے بقایاجات کی ادائیگی یقینی بنانے کی درخواست
-
بانی پی ٹی آئی کا 26 نومبر،9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات اور بے گناہ کارکنان کی رہائی کا مطالبہ
مطالبات نہ مانے گئےتو اووسیز پاکستانیوں سےرقوم نہ بھیجنے کی اپیل کریں گے،ڈی چوک کا نام شہدا چوک رکھ دیا ہے، علیمہ خان
-
فیض حمید 9 مئی پر تشدد واقعات میں ملوث ہیں، رانا ثنا اللہ
آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں فی الحال عمران خان کا نام نہیں ہے، مشیر وزیر اعظم
-
پولیس وردی میں ملبوس ملزمان شہری سے 2 ہزار ڈالر چھین کر فرار
فیڈرل بی ایریا میں تلاشی کے بہانے پولیس وردی میں ملبوس افراد نے روکا اور لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے
-
ایک سیاسی جماعت کی سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب
مذاکرات کی ٹیبل پر ہر مسئلے کا حل نکل سکتا ہے ، سردار سلیم حیدر
-
امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، ڈی جی سول ایوی ایشن
پاکستان ایف اے اے کی کیٹگری ون سے ٹو میں چلا گیا تھا امید ہے کہ واپس کیٹگری ون میں بحال ہو جائےگا، نادرشفیع
-
غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم
وفاقی سطح پر قائم سیل وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا، غیر ملکی اعلیٰ شخصیات کی سکیورٹی کیلیے فوج کو بلایا جا سکے گا، دستاویز
-
پی ٹی آئی احتجاج؛ گرفتار 32 ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کردیا گیا
پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوا دوں گا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا اظہار برہمی
-
بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم مزید سرد، درجہ حرارت کتنا رہا؟
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین مکمل، وطن واپس پہنچ گئیں
ایئرپورٹ پر مریم نواز کو چین کی ڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلیٰ حکام نے رخصت کیا تھا