مریم نواز کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے میوزیم کا دورہ، تصاویر بھی بنوائیں


Baccarat controlled extrusion game card APP download official website لاہور:

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے چائنا میوزیم آمد ہوئی جہاں سی پی سی میوزیم حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وفد کو کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارتقا کی تاریخی سفر پر ??فص??لی بریفنگ دی گئی۔ سی پی سی میوزیم میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بصری تاریخ پیش کی گئی، وزیر اعلیٰ اور وفد کو چین کی تاریخ اور انقلاب کی بصری تاریخ دکھائی گئی۔

چینی انقلاب کے روح رواں ماوز تنگ کی جدوجہد کے بارے میں ب??ی آگاہ کیا گیا۔

برٹش آرمی سے جنگ، انقلاب روس اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کا بصری ارتقائی سفر بھی پیش کیا گیا جبکہ کیمونسٹ پارٹی کے قیام سے موجودہ صدر شی جن پنگ کے منصب سنبھالنے تک تمام تاریخی واقعات سے آگاہ کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سی پی سی میوزیم میں ڈیجیٹل ہسٹری کو سراہتے ہوئے میوزیم میں رکھی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔

اس موقع پر، مریم نواز نے کہا کہ چین کی تاریخ کا بصری مشاہدہ غیر معمولی اور یادگار تجربہ ہے، چین نے دنیا کی تاریخ کا غیر معمولی معجزہ کر دکھایا۔ کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کی 130سالہ تاریخ کا عکس سی پی سی میوزیم میں ب??رپور نظر آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیمونسٹ پارٹی کے ارتقا نے ناصرف چین بلکہ پوری دنیا کو بدل دیا ہے، ناصرف پاکستانی بلکہ پوری دنیا میں چین میں آنے والی گراں قدر تبدیلی سے مستفید ہو رہی ہے۔ چین کے عوام نے ترقی و خ??شحالی کے لیے قابل تقلید کاوشیں کیں۔ چین نے ثابت کر دیا اگر قیادت مخلص ہو اور ترقی کا عزم پختہ ہو تو کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ چین کی ترقی اور خوشحالی ترقی پذیر ممالک کے لیے قابل تقلید ماڈل ہے، ترقی کے سفر میں چین کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔

سی پی سی میوزیم میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے دیوار گیر میورل کے سامنے تصاویر بنوائیں جبکہ چینی قیادت کے مجسموں میں اظہار دلچسپی بھی دکھائی۔ انہوں نے چین کے قدیمی ادوار میں زیر استعمال اشیاء کا بھی مشاہدہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے چینی قیادت کے مجسماتی اجلاس کو دیکھ کر حیرت اور خوشی کا اظہار کیا جبکہ سی پی سی کی پہلی نیشنل کانگریس کی سائٹ بھی دیکھی۔ سی پی سی میوزیم میں چین اور شنگھائی شہر کی تاریخی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد کے واقعات کے بارے میں تاریخی حقائق کو یکجا کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس