پنجاب کے علاقے ساہیوال کے نواحی علاقے ??یں لڑکے کے 3 دوستوں نے نوبیاہتا دلہن کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن?? ڈالا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ساہیوال کے نواحی علاقے چک 6 چودہ ایل ??یں محبت کی شادی کرنے والے لڑکے اقبال کے دوستوں نے تین روز قبل بیاہ کر آنے والی دلہن کو اجتماعی درندگی کا نشانہ بن??یا۔
??س واقعے کا مقدمہ محمد اقبال کی مدعیت ??یں درج کیا گیا ہے، جس کی ایف آئی آر ??یں کہا گیا ہے کہ اُس کی عتیقہ بی بی سے 7 دسمبر کو شادی ہوئی، جس کے بعد وہ اہلیہ کے ہمراہ ندیم کے گھر پر آیا۔
ایف آئی آر کے مطابق شوہر اپنی بیوی کو اگلے روز لے کر دوسری جگہ جانے لگا تو شفیق، منظور اور ندیم نے اقبال سے کہا کہ ڈیرے سے ہوکر آتے ہیں پھر وہاں جاکر تینوں نے اقبال کو کمرے میں بن?? کیا اور واپس گھر آکر دلہن کے ساتھ باری باری زیادتی کی۔
لڑکی کی طبیعت خراب ہونے پر ملزمان گھر کے کمرہ کا دروازہ کھلا چھوڑ کر بھاگ گئے۔
کسووال تھانے ??یں محمد اقبال خاوند کی مدعیت ??یں مقدمہ 375 اے ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی جبکہ 2 ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا۔