سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی


Blackjack premium VIP APP download official website کراچی:

سندھ میں پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی، صوبے بھر میں ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 

چیف سیکریٹری س??دھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں 16 دسمبر سے شروع ہونے والی سات روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔

اجلاس میں آئی جی س??دھ غلام نبی میمن، کمشنر کراچی سید حسن نقوی، سیکریٹری صحت ریحان اقبال بلوچ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈبلیو ایچ او، یونیسیف کے نمائندے، اور ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے کوآرڈینیٹر ارشاد علی س??دھر نے شرکت کی، جبکہ تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شامل ہوئے۔

پولیو مہم کے دوران سندھ بھر میں 1 کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ چیف سیکریٹری س??دھ آصف حیدر شاہ نے مہم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے ہر بچے کو ویک??ین دینا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہم میں 80 ہزار سے زائد فرنٹ لائن ورکرز حصہ لیں گے اور صوبے کے تمام بس ٹرمینلز پر پولیو ٹیمیں تعینات کی جائیں گی تاکہ سف?? کرنے والے بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے جا سکیں۔

چیف سیکریٹری س??دھ آصف حیدر شاہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی کہ وہ والدین کو پولیو کے قطرے پلانے کے لیے قائل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں سے تعاون کریں تاکہ بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پولیو ورکرز کی تربیت میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیات کے یوسی سیکریٹریز مہم کے دوران فیلڈ میں موجود رہیں گے۔

آئی جی س??دھ غلام نبی میمن نے اجلاس کو یقین دلایا کہ مہم کے دوران 24 ہزار سے زائد پولیس اہلکار پولیو ورکرز کی حفاظت کے فرائض انجام دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ وہ بلا خوف و خطر اپنے فرائض انجام دے سکیں۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے اجلاس میں بتایا کہ کراچی میں انکاری والدین اور مہاجر آبادی کے مسائل پولیو مہم کے لیے چیلنج ہیں، تاہم ان مسائل پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹر ارشاد علی س??دھر نے اجلاس کو آگاہ کیا کہ پولیو ورکرز کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے کراچی کے بس ٹرمینلز کی نقشہ سازی کی جا چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سہراب گوٹھ بس ٹرمینل پر 18 پولیو ٹیمیں تعینات کی جائیں گی تاکہ وہاں سے گزرنے والے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا سکیں۔

چیف سیکریٹری س??دھ نے حکومت کی جانب سے اس مہم کو کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے یہ مہم سندھ کے عوام اور بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس