Super Andal Bahar Entertainment Official APP
کراچی:
قیوم آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جبکہ ٹریفک حادثے میں خاتون راہگیر جاں بحق ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے قیوم آباد سی ایریا گلی نمبر 16 میں واقع ایک گھر کی دیوار 2 کمسن بچیوں پر گرگئی ، سر پرملبہ گرنے کے نتیجے میں دونوں بہنیں شدید زخمی ہوگئیں، دونوں کو ج??اح اسپتال لایا گیا جہاں 3 سالہ حوریہ دم ??وڑ گئی جب??ہ 5 سالہ جنت بھی جانبر نہ ہوسکی۔
ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس کے مطابق دونوں بچیاں جھولا جھول رہی تھیں کہ اسی دوران دیوار ان پر آگری۔
دسری جانب بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک حادثے میں راہگیرخاتون جاں بحق ہوگئیں جن کی شناخت 40 سالہ فرزانہ کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار سوار ڈرائیور کو اسپتال س?? حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مضمون کا ماخذ : آن لائن اسکریچ کارڈز