عام شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے دوبارہ فیٹف لسٹ میں جانے  کا خطرہ پیدا ہوگیا، بابر اعوان


Blackjack Turkish Entertainment Official Entrance اسلام آباد:

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان  نے کہا ہے کہ عام پاکستانی شہریوں کے ملٹری کورٹ ٹرائل سے پاکستان دنیا بھر میں مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، دوبارہ فیٹف میں جانے  کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین نے مذمت کردی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آڈیو لیک وڈیو لیک کے کیسز بن رہے ہیں، یہ آڈیو ویڈیو لیک چیف جسٹس سے کے گھر تک پہنچ گئی، ایک ہی کیس دو بار نہیں چل سکتا ۔ایک ہی گواہ کو ہر طرف گھمایا جارہا ہے،  میانوالی سانحہ 9 مئی کے ملزمان بری ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ جی ایچ ??یو کیس میں عمر ایوب کی آڈیو طلب کر لی ہے،   جی ایچ ??یو حملہ کیس میں فوٹیج مانگی ہے، درخواست دائر کردی ہے، فوٹیج اور وڈیو نا ملی تو سپریم کورٹ تک جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پتہ نہیں چلتا کہ ویڈیو کس نے بنائی، استغاثہ کہتا ہے کہ ہمارے پاس عمر ایوب کی آڈیو ہے، ہم نے کہا ہے آڈیو ریکارڈ کرنے والے فون ٹیپ کرنے والے کا نام بتایا جائے، اس کا نام اور عہدہ بھی بتایا جائے، ہم نے عدالت سے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بھی درخواست کی ہے، یہ کہتے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج ختم ہو گئی اگر فوٹیج نہیں تو 25 لوگوں کو سزا کیسے ہوئی؟؟

بابر اعوان کا کہنا تھا کہ  کل اسلام آباد ملاقات ہوئی مزاکرات نہیں ہوئے، مذاکرات کی تاریخیں ایسے دے رہے ہیں جیسے دیوانی کیس شروع ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈی چوک قتل عام کی انکوائری کرائی جائے،  سینٹر اعجاز چودہری کے پروڈکشن آرڈر جاری کیا جائے،  فوری انصاف گھروں کی دہلیز پر دینے کے اعلان کرنے والے ریٹائرمنٹ کے بعد فوری بھاگ جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملٹری کورٹ ٹرائل سے پاکستان دنیا بھر میں مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، پاکستان کے دوبارہ فیٹف میں جانے  کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین نے مذمت کردی۔

بابر اعوان نے کہا کہ ملٹری ٹرائل فیصلہ پاکستان کے خلاف گیا ملٹری ٹرائل فوری ختم کیا جائے، تمام گرفتار شدگان کو فوری رہا کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ملٹری ٹرائل پر پوری دنیا میں تنقید کا شکار ہے، ملٹری ٹرائل کے بعد امریکہ برطان??ہ بھی بول رہا ہے، ملٹری ٹرائل کا فیصلہ واپس لینا چائیے، عمران خان کو کوئی نقصان نہیں پہنچ?? گا نہ وہ ملک سے باہر جائ?? گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں استحکام صرف ایک طریقے  سے آئ?? گا کہ انصاف ہو، ??ہ بے شرم ہیں جو کہتے ہیں لاشیں نکالو  اور دکھاو، کڑیل جوانوں کی لاشیں گھروں کو پہنچی ہیں۔آج بے گناہوں کو سزا ہوئی جس پر پوری دنیا بول رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس