First Person Lightning Blackjack Entertainment Official APP
کوئٹہ:
باپ پارٹی کے ??الح بھوتا??ی نے الیکشن کمیشن کا صوبائی حلقہ پی بی 21 حب میں ری کاؤنٹنگ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
الیکش کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ??لی حسن زہری کی درخواست پر بلوچستان کے ??وبائی حلقہ پی بی 21 حب میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔
صالح بھوتا??ی نے سپریم کورٹ میں دی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے ??کم کے ??طابق عمل نہیں کیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجتے ہوئے آئین و قانون کے ??طابق فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا، مگرالیکشن کمشن نے الیکشن ایکٹ 2017 اور سپریم کورٹ کے ??یصلے کے ??وح کے ??طابق عمل نہیں کیا۔
صالح بھوتا??ی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کا 19 دسمبر کا فیصلہ اور ری کاؤنٹنگ کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری ٹکٹ لائیو