-
حافظ نعیم الرحمان مدارس کی رجسٹریشن پر مولانا فضل الرحمان کے مخالف
مولانا فضل الرحمان وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے والے 10 اور دیگر 5 وفاق کواعتماد میں لیتے، امیر جماعت اسلامی
-
کراچی؛ 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کا دوسرا واقعہ، جھگیوں کے بعد گودام میں آگ لگ گئی
چپلوں کے گودام میں آگ پر قابو پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا
-
میرا ٹویٹر اکاؤنٹ باہر سے آپریٹ ہوگا یہاں سے جو بھی چلائے گا اُسے اٹھالیا جائے گا، عمران خان
میرا سوشل میڈیا اگر پاکستان سے کسی نے چلایا تو اُسے اٹھالیا جائے گا اس لیے یہ باہر سے آپریٹ ہورہا ہے، عمران خان
-
مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل
یخ کوہی میں ملزم شیر عالم او اس کے بیٹے عبدالرحمٰن نے کھیتوں میں کام کے دوران بیٹے، پوتے اور بہو پر فائرنگ کی۔
-
نو مئی کے سربراہ کو سزا ضرور ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات
معیشت بہتری کی جانب گامزن، اسٹاک مارکیٹ اوپر جارہی ہے، عطا اللہ تارڑ کا لاہور میں خطاب
-
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا پراڈکٹ تھا اور اب امریکا کی مدد سے اقتدار چاہتا ہے، وزیر دفاع
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا پراڈکٹ تھا اور اب امریکا کی مدد سے اقتدار چاہتا ہے، وزیر دفاع
-
کرم میں پھنسے شہریوں کیلیے خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی
صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اتوار کے روز مجموعی طور پر 147 افراد کو ائیر ٹرانسپورٹ فراہم کیا گیا
-
اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رل رہے ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں راولپنڈی ڈویژن کے 2570 طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا آغاز کر دیا
-
عام شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے دوبارہ فیٹف لسٹ میں جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا، بابر اعوان
عام شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے دوبارہ فیٹف لسٹ میں جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا، بابر اعوان
-
پی آئی اے نجکاری اب پرکشش بنا دی گئی، ڈسکوز کی نجکاری کو حتمی شکل دی جائے،علیم خان
پی آئی اے نجکاری آسان، پرکشش بنا دی گئی، ڈسکوز کی نجکاری کے امور کو حتمی شکل دی جائےعلیم خان
-
صالح بھوتانی نے الیکشن کمیشن کا ری کاؤنٹنگ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق عمل نہیں کیا، درخواست میں موقف
-
پی ٹی آئی کے رکن قومی اور صوبائی اسمبلی کا گرڈ اسٹیشن نوشہرہ پر دھاوا، عملے کو زدوکوب کیا
ایم این اے ذوالفقارعلی اورایم پی اے زرعالم خان نےسیکڑوں افراد کےہمراہ آکرزبردستی فیڈر آن کیے، دھمکیاں دیں،پیسکو حکام
-
آرمی چیف کی راولپنڈی کے سینٹ کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب میں شرکت
کرسمس ہمدردی، سخاوت، خیرسگالی کے آفاقی اصولوں کی یاد دلاتی ہے، ہماری متنوع قوم کو جوڑنے والی بنیاد ہیں، آرمی چیف