-
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے، شہدا کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ
سانحہ اے پی ایس کو 10 سال مکمل ہونے پر صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
-
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج، شرح سود میں نمایاں کمی کی توقع
تاجر برادری اور صنعتی شعبہ پالیسی ریٹ میں یکمشت بڑی کمی پر زور دے رہا ہے
-
اسلام آباد؛ شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا
ملزمان پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور وال چاکنگ کا الزام ہے
-
مالاکنڈ میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے بارہ بچے زخمی
بچوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا
-
کراچی میں پانی کے بحران کو 13 دن ہوگئے، متاثرہ علاقوں کے شہری بوند بوند کو ترس گئے
شہری مہنگے داموں پانی کے ٹینکرز خرید کر اپنی ضروریات پوری کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف 18 تا 20 دسمبر مصر کا سرکاری دورہ کریں گے
وزیر اعظم ترقی پذیر آٹھ ممالک (ڈی-8) کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے جو قاہرہ میں منعقد ہو رہا ہے
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر مندی کے بعد تیزی کا رجحان
مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 14ہزار 921 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
-
وزیر تعلیم سندھ نے سردیوں کے دوران یونیفارم کوڈ میں نرمی کر دی
سردی کے دنوں میں طلبہ جو گرم کپڑے پہننا چاہیں انہیں اس کی اجازت دی جائے، مراسلہ جاری
-
جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثناءاللہ
پی ٹی آئی حکومت کو بتائے کہ یہ کمیٹی ہے اور ہم سیاسی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
-
عمران خان نے کس کے مشورے پر سول نافرمانی کی کال مؤخر کی ؟ لطیف کھوسہ نے بتادیا
جیل اسٹیبلشمنٹ کے قبضے میں ہے، اسٹیبلشمنٹ جس کے ساتھ ملاقات کرواسکتی ہے تو کروا دے، رہنما پی ٹی آئی
-
سلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری
علیمہ خان بتائیں ان کے بھائی نے اقتدار میں رہتے ہوئے عوام کو کیا دیا، رہنما ن لیگ
-
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جیل اصلاحاتی کمیٹی کا چیف جسٹس کو خط
درخواست ہے کہ ایک بار پھراڈیالہ جیل کے دورے اور سابق وزیر اعظم تک رسائی کے احکامات دیے جائیں، رکن جیل اصلاحاتی کمیٹی
-
لاہور: بہو کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا سسر گرفتار
سسر نے متعدد بارزیادتی کا نشانہ بنایا، کسی کو بتانے پر سنگین نتائج، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں،متاثرہ خاتون کا الزام
-
حکومت مذاکرات کرے یا نہیں، ہم کسی سے ڈرنے، دبنے والے نہیں، عمر ایوب
عمران خان نے مذکراتی کمیٹی تشکیل دی ہوئی ہے، لگتا ہے حکومت کو مذکرات میں دلچسپی نہیں ، اپوزیش لیڈر
-
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر کثیرالمنزلہ عمارت میں رواں ماہ دوسری بار آتشزدگی
رمپا پلازہ میں لگنے والی آگ پر 4 گاڑیوں نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جار ہے، ترجمان ریسکیو 1122سندھ
-
خیبرپختونخوا؛ بلدیاتی نمائندوں کا صوبائی حکومت کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان
آج تین سال مکمل ہوگئے ایک روپیہ فنڈ جاری نہیں ہوا، صدر لوکل کونسل
-
کراچی؛ گھر کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق
دونوں بچیاں جھولا جھول رہی تھیں کہ اسی دوران دیوار گرگئی، پولیس، ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق
-
رجسٹرڈ مدارس سے متعلق تفصیلات سینیٹ اجلاس میں پیش
مدارس کی براہ راست کوئی فناسنگ نہیں کی جاتی تاہم ڈی جی آر ای نے 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کیے ہیں
-
سندھ میں متعدد ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بغیر رجسٹریشن چلائے جانے کا انکشاف
محکمہ ثقافت نے سندھ میں ان رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو نوٹس جاری کر دیا
-
آسٹریلیا کی پاکستانی مدارس کو جدید تعلیم فراہم کرنے کی پیشکش
آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین سے ملاقات